ابنا: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں 20ستمبر2011کو ضلع مستونگ کے علاقے غنجہ ڈوری میں زائرین کی بس پر فائرنگ کے افسوسناک واقعہ میں ملوث عناصر کی نشاندہی اور ان کے متعلق مصدقہ اطلاع دینے والے شخص کیلئے 50لاکھ روپے نقد دینے کا اعلان کیاگیاہے۔
............
/169