14 نومبر 2011 - 20:30

بحرین کی آل خلیفہ حکومت اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے اور عوامی مطالبات کو نظر انداز کرتے ہوئےعالمی سامراجی طاقت امریکہ کے ساتھ بحری فوجی مشقیں آج سے شروع کررہی ہے۔

ابنا: بحرین کی آل خلیفہ حکومت اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے اور عوامی مطالبات کو نظر انداز کرتے ہوئےعالمی سامراجی طاقت امریکہ کے ساتھ بحری فوجی مشقیں آج سے شروع کررہی ہے۔ امریکی اور بحرینی فوجی مشقیں 23 نومبر تک جاری رہیں گی۔ واضح رہے کہ امریکہ کا پانچواں بحری بیڑا بحرین میں مستقر ہے۔ بحرینی حکومت امریکی و سعودی عرب کے تعاون سے عوامی احتجاجات کو دبا رہی ہے بحرینی عوام جمہوریت اور استقلال طلب کررہے ہیں۔...........

/169