14 نومبر 2011 - 20:30

پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں تین افراد ہلاک ہوگئےہیں۔

ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں تین افراد ہلاک ہوگئےہیں ۔ذرائع کے مطابق میرانشاہ بازار میں واقع ایک گھر پر امریکی جاسوس طیارے سے رات گئے دو میزائل داغے گئے جس سے گھر مکمل تباہ ہوگیا اور اس میں موجود تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے...............

/169