ابنا: دہشت گردوں نے حمص ميں گھات لگاکر فوجيوں پر حملہ کيا اور پھر ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ ديئےـحملے ميں متعدد فوجي زخمي بھي ہوئے ہيں جن ميں بعض کي حالت تشويش ناک ہےـ
شہر حمص کے باب عمرو علاقے کے عوام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے انہيں گھر سے باہر جانے سے روک ديا ہے اور بعض علاقوں ميں بارودي سرنگيں بچھا دي ہيں ـ شام کے عوام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد امريکہ اور اس کے اتحاديوں کے مہرے ہيں ـ
شام ميں ايک بار پھر بہت وسيع پيمانے پر مظاہرے ہوئے اور عوام نے صدر بشار اسد کي حکومت کي حمايت کا اعلان کياــ
..............
/169