ابنا: میر پور آزاد کشمیر کے علاوہ خیبر پختون خواہ کے علاقوں مردان ، ہری پور، ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، سوات ، شانگلہ سمیت پنجاب کے شہروں گوجرانوالہ ، پتوکی اور ملحقہ علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلے کا مرکز پاک افغان سرحد پر کوہ ہندو کش میں 203 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ ابھی تک کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
.............
/169