ابنا: عراقي ذرائع کے مطابق ايراني زائرين کي بس سامرہ سے واپس آتے ہوئے المشاہدہ نامي علاقے ميں دہشتگردوں کے حملوں کا نشانہ بني جسکے نتيجے ميں متعدد زائرين شہيد اور زخمي ہوئے ہيں۔شہيد اور زخمي ہونے والوں کي صحيح تعداد کا تاحال علم نہيں ہوسکا ہے۔ خـبروں ميں کہا گيا ہے کہ عراقي سيکورٹي اہلکار فوري طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور انہوں نے زحميوں اور شہدا کو قريبي ہسپتال منتقل کرديا ہے۔ .............
/169