ابنا: افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے صوبائی ترجمان کے مطابق گزشتہ روز افغان طالبان کے خلاف مشترکہ کارروائی کی گئی، ایساف اور افغان فورسز کی پاکستان سرحد کے قریب برمل ضلع میں بیس پر حملے میں تقریبا 60 طالبان مارے گئے ہیں،ایساف ترجمان کے مطابق شدت پسندوں نے چھوٹے ہتھیاروں اور راکٹ کی مدد سے حملہ کیا اور جوابی کارروائی میں واضح برتری حاصل ہوئی ہے،ان کے مطابق ایساف کے فضائی حملے میں دو عمارتیں بھی تباہ ہوئی ہیں جن پر طالبان کا قبضہ تھا.
...........
/169