8 نومبر 2011 - 20:30

پاکستان کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سارک کانفرنس میں شرکت کے لئے مالدیپ روانہ ہوگئے ہیں۔

ابنا: پاکستان کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سارک کانفرنس میں شرکت کے لئے مالدیپ روانہ ہوگئے ہیں۔ سارک کانفرنس 10 اور 11 نومبر کو مالدیپ کے دارالحکومت مالی میں منعقد ہوگی۔ سید یوسف رضاگیلانی نے کہاکہ ان کی جمہوری حکومت سارک کو بہت ترجیح دے رہی ہے، وہ اہم امور پر گفتگو کے لیے سارک کا پلیٹ فارم استعمال کریں گے،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ کانفرنس کے موقع پر ان کی بھارتی وزیر اعظم سمیت سارک ممالک کے 5رہنماوٴں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔
............

/169