7 نومبر 2011 - 20:30

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع مردان کے علاقے کاٹلنگ ڈھیری میں طالبان شدت پسندوں نے لڑکیوں کا سرکاری ہائی اسکول دھماکہ خیزمواد سے اڑادیاہے۔

ابنا:پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع مردان کے علاقے کاٹلنگ ڈھیری میں طالبان شدت پسندوں نے لڑکیوں کا سرکاری ہائی اسکول دھماکہ خیزمواد سے اڑادیاہے۔پولیس کے مطابق کاٹلنگ ڈھیری میں گرلز مڈل اسکول جسے خیبرپختوں خواہ حکومت نے حال ہی میں ہائی اسکول کا درجہ دیا تھا کو رات گئے دھماکہ خیزمواد سے اڑادیا پولیس کے مطابق دھماکہ خیزمواد سے اسکول کے تین کمرے مکمل طورپر تباہ ہوئے جبکہ اسکول کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔.............

/169