5 نومبر 2011 - 20:30

کراچی ... گورنر سندھ نے صدر آصف زرداری سے ٹیلے فون پر تین بار رابطہ کیا ہے ۔

ابنا: جس میں دونوں رہ نماؤں نے معاملات باہمی مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے صدرآصف زرداری سے ٹیلے فون پر رابطے کیے جس میں دونوں رہ نماؤں نے سندھ میں نظام حکومت سے متعلق تبادلہ خیال کیا اور معاملات کوباہمی مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق کیا۔  ..................

/169