5 نومبر 2011 - 20:30

کابل…افغانستان کے شمالی صوبے میں نمازعید الاضحی کے بعد خودکش حملہ ہوا جس میں کم از کم 7افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔

ابنا: ترجمان افغان وزارت داخلہ کے ایک بیان کے مطابق شمالی افغانستان کے صوبے بغلان کی ایک مسجد کے قریب خودکش حملہ اور نے اپنے آپ کو اڑادیا۔ جس کے باعث کم از کم سات افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے،ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق حملہ اور نے نماز عید الاضحی کے بعد اپنے آپ کو خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑادیا۔  ..............

/169