5 نومبر 2011 - 20:30

پاکستان نے کہا ہےکہ وہ ہمسايہ ممالک کے ساتھ دوستانہ ماحول ميں رہنا چاہتا ہے-

ابنا: پاکستان کي وزير خارجہ حنا رباني کھر نے لاہور ميں اخبار نويسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ملک کي خارجہ پاليسي کا محور ہمسايہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا قيام ہے اور ہندوستان کو تجارت کے ليے پسنديدہ ترين ملک کا درجہ دينا اسي پاليسي کا حصہ ہے-انہوں نے پاکستان کو اميد ہے کہ ہندوستان يورپي منڈيوں تک پاکستان کي رسائي کے راستے ميں رکاوٹ نہيں ڈالے گا ـ.............

/169