2 نومبر 2011 - 20:30

امریکی وزارت دفاع پنٹاگن نے کہا ہے کہ امریکہ ہندوستان کو جدید ایف 35 جنگی طیارے فروخت کرے گا۔

ابنا:امریکی وزارت دفاع پنٹاگن نے کہا ہے کہ امریکہ ہندوستان کو جدید ایف 35 جنگی طیارے فروخت کرے گا ۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزارت دفاع پنٹاگن نے کہا ہے کہ امریکہ ہندوستان کو جدید ایف 35 جنگی طیارے فروخت کرے گا۔ پنٹاگن حکام کے مطابق ہندوستان اہم پارٹنر ہے اور اس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ اور ہندوستان کے دفاعی تعلقات گزشتہ دہائی میں بہت تیزی سے پروان چڑھے ہیں۔۔ جدید ایف 35 جنگی طیارے جوائنٹ اسٹرائک فائٹر ہیں اور سٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔ ان طیاروں کی قیمت 15 کروڑ ڈالر ہے۔ اس سے قبل ہندوستان نے امریکہ سے پرانے ایف 16 اور ایف 18 طیارے خریدنے سے انکارکردیا تھا.  ...........

/169