ابنا: گلگت کے علاقے بسین ناپورہ میں ناصبی یزیدی دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شیعہ نوجوان نثار حسین ولد خدا دادکو شہید کردیا ، نمائندے نے مزید بتایا کے شہید شام کے وقت گھر کیطرف جا رہے تھے کہ اچانک نامعلوم دہشت گردوں نے ان پر فائزنگ کردی جس سے وہ واقع پر ہی شہید ہوگئے ۔ شہید کی میت ڈی ایچ کیو ہسپتال گلگت منتقل کردی گئی وہابی ناصبی دہشتگردوں نے بسین ناپورہ کے مقام پر شیعہ نوجوان نثار حسین ولد خدا دادکو اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنایا، شہید کی نمازیں جنازہ کل مرکزی امام بارگاہ امامیہ گلگت میں صبح دس بجے ادا کی جائے گی
پورے ملکِ پاکستان بلخصوص کراچی کوئٹہ، گلگت، میں جاری شیعہ نسل کشی میں حالیہ دنوں میں شدید اضافہ ہوگیا ہے،اُلٹا وزارتِ داخلہ شیعہ تنظیموں پر ہی پابندیاں عائد کر رہی ہے، یہاں ظلم بھی ہم پر اور الزام بھی ہم پر .
............
/169
ایک صارف و قاری کا پیغام
گلگت میں جو کچھ ہورہا ہے وہ سب کالعدم ناصبی تنظیمیں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کر رہی ہیں۔ ان ناصبیوں کو پوری دنیا میں شیعوں کی کامیابیاں ہضم نہیں ہورہی ہیں۔ گلگت میں شیعہ ٹارگٹَ کلنگ کی اور بھی ایک اہم وجہ موجود ہے وہ یہ کہ گلگت میں پی پی کی حکومت کا قیام ۔جس میں اہل تشیع نے اکثریتی سطح پر پی پی کو ووٹ دے کر پی پی کی حکومت بنائی۔ یہ سب کچھ مسلم لیگ ن کو چند سالوں سے ہضم نہیں ہورہا ہے۔ اس لئے مسلم لیگ ن کی عسکری ونگ {جیسا کہ بھارت میں بی جے پی کی آر ایس ایس ہے} سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی شیعوں کی قتل میں گلگت کیساتھ ساتھ پورے ملک میں سرگرم عمل ہے۔جب تک مسلم لیگ ن اس پاک وطن میں موجود ہے اس تک اس پاک دھرتی سے دہشت گردی کو ختم کرنا ایک ناممکن سی بات ہے۔ وہ آمر پرویز مشرف نے شاید ایک بات اپنی زندگی ٹھیک کہی تھی کہ "نواز شریف اور شہباز شریف دونوں طالبان ہیں فرق صرف یہ ہے کہ ان کی داڑھیاں ان کے پیٹ میں ہیں"۔