ابنا: گلگت بلتستاناکتوبر کے مہینے گلگت بلتستان مین کوئی شہادت نہیں ہوئی، جبکہ تین شیعہ نوجوانوں کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا گیا،حکومت کی طرف سے شیعہ دشمنی جاری رہی طلباء تنظیم ، شیعہ طلباء ایکشن کمیٹی، اور مرکزی سبیل آرگنائزیشن پر پابندی لگا دی گئی۔
خیبر پختون خواہکسی بھی قسم کی خبرموصول نہیں ہوئی ، البتہ پارہ چنار میں جاری حق و باطل کی جنگ کی معمولی نوعیت کی خبریں موصول ہوتی رہیں، جس میں کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی.
پاراچنار کی صورت حال سے آگہی حاصل کرنے کے لئے کلک کریں:
ایک فریق کی بحالی کے بعد شیعیان پاراچنار کو نئے چیلنجوں کا سامنا
پنجاباکتونر کے مہینے میں پنجاب میں کوئی شہادت نہیں ہوئی،اور نہ ہی کسی مومن کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی،البتہ معروف عالم دین علامہ تصدق حسین پر 3اکتوبر کو ناصبی وہابی ٹولے نے حملہ کردیاعلامہ تصدق حسین محفوظ رہے، 6 اکتوبر مظفر گڑھ میں امان اللہ نامی ایک شخص نے علم پاک کی توہین کی ، 11اکتوبر کو دریا خان کی رہائشی سید قمر کے گھر پر ناصبی دہشتگردوں نے حملہ کردیا،البتہ سید قمر محفوظ رہے
سندھاکتوبر کے مہینے میں سندھ کے شہر کراچی میں 5شیعہ مسلمان ناصبی ٹولے کے ہاتھوں شہید ہوگئے06 Oct سید عباس جعفری۔17 Oct اختر شیرازی۔20 Oct عمران عباس۔ 21 Octجبار حسین۔28 Octکوثر زیدی، اس کے علاوہ تین افراد حکیم محمد اُن کا بیٹا قمر اور محمد یاور کو فائرنگ کرکے زخمی کیا گیا، 29 Octکو عمر کورٹ میں علم پاک کی توہین کی گئی،31 Oct علامہ حسن ترابی حملہ کیس کا اہم گواہ ہمارے اہلیسنت بھائی قاسم علی شہید ہوگئے،
بلوچستاناکتوبر کے مہینے میں 13 افراد کو شہید کیا گیا،جو پاکستان کے تمام صوبے کی سب سے زیادہ تعداد ہے، شہادتیں 4 ،اکتوبرکے دن اختر آباد روڈ میں فائرنگ کے نتیجے میں ہوئی، اور اسی سانحہ کے نتیجے میں 7افراد زخمی ہوئے
المختصر یہ کے پورے پاکستان میں ماہ اکتوبر کے دوران18 شیعہ مومنین شہید ہوگئے، کوئٹہ میں معصوم شیعوں کا قتل عام ہوتا رہا، کراچی کی گلیاں بھی شیعت کے خون سے بھری رہی، مگر حکومت کے چہرے میں کسی بھی قسم کی شرمندگی نہیں، اُلٹاشیعہ تنظیموں پر ہی پابندیاں عائد کردی گئی۔.............
1.
/169-110