ابنا: ہائی سپیڈڈیزل کی فی لٹرقیمت بدستوربرقراررکھی گئے ہے جبکہ لائیٹ ڈیزل کی فی لیٹرکی قیمت میں ایک روپے تیرپین پیسےکی کمی اورنئی قیمت اکاسی روپے ننانوے پیسے مختص کی گئی ہے۔مٹی کے تیل کے فی لٹر کی قیمت میں چھیاسی پیسے کی کمی کے ساتھ نئی قیمت پچاسی روپے چھہترپیسے مختص کی گئی ہے ہائِی اوکٹین کی قیمت میں پانچ روپے تیرانوے پیسے کمی اورنئی قیمت ایک سوچھ روپے بہترپیسے مقررکی گئی ہے۔
...........
/169