ابنا: مصرکی عدالت نے سابق مصری ڈکٹیٹر صدر حسنی مبارک پر دائر مقدمے کی سماعت 28 دسمبر تک ملتوی کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک ان کے دو بیٹوں اور دیگر رشتہ داروں کیخلاف حکومت مخالف مظاہرین کے قتل عام کے الزام میں مقدمہ دائر ہے۔ قاہرہ کی کریمنل کورٹ میں گزشتہ روز ٹرائل کی کارروائی کے دوران عدالت نے سماعت آئندہ 28 دسمبر تک ملتوی کردی
.....
/169