ابنا: شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کی تقریباً رات 9 بجے کی شب گلستان جوہر کے علاقے موسمیات کے قریب کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی درندوں نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بناتے ہوئے شیعہ رضاعباس ولد ثقلین کو شہید کر دیا ہے۔ عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصی وہابی درندوں نے گھات لگا کر شیعہ نوجوان کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ،ناصبی وہابی دہشت گردوںنے شہید رضا عباس پر متعدد گولیاں چلائیں جو ان کے سر اور سینہ میں پیوست ہو گئیں جس کے سبب رضا عبا سمو قع پر ہی شہید ہو گئے ،شہید کے جسد خاکی کو قریبی اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جس کے بعد تجہیز وتکفین کے لئے لایا جا یا گا۔واضح رہے کہ شہر کراچی میں24گھنٹوں میں رتیسرا واقع ہے جبکہ کچھ وقت پاکستان چوک پر کوثر زیدی کا اپنی درندہ صفت کا نشانہ بنایا۔
............
/169