ابنا: پنجاب بھرکے کالجز میں اساتذہ نے تعلیمی بائیکاٹ کیا اور لاہور میں ایم اے کالج سے سول سیکرٹریٹ تک ریلی نکالی۔شرکا نے بینرز اورپلے کارڈز اٹھاررکھے تھے جن پر ان کے مطالبات درج تھے۔اساتذہ کامطالبہ تھاکہ ٹائم اسکیل پروموشن اوراپ گریڈیشن کی جائے۔انہوں نے کہا کہ اگران کے مطالبات منظورنہ ہوئے تووہ اپنے احتجاج کادائرہ بڑھادیں گے۔انتطامیہ کاکہناہے کہ ان کے مطالبات زیر غور ہیں اورجلدہی ان کے مطالبات منظور کرلئے جائیں گے۔ ............
/169