ابنا:سیکڑوں افراد کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کااستعمال کیا۔ تقریبا ایک ہزار کے قریب سٹی ہال کی جانب پیش قدمی کی، پولیس نے مظاہرین کو ڈاوٴن ٹاوٴن پلازہ کی جانب بڑھنے سے روکا اور آنسو گیس کا استعمال کیا جبکہ85 افراد کوگرفتارکرلیاگیا، تاہم پولیس ترجمان نے اس کی تصدیق نہیں کی۔ معاشی ناہمواریوں کے خلاف سان فرانسسکو میں 2 ہفتے سے احتجاج جاری ہے ،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر بندکردیا ہے۔ ...........
/169