24 اکتوبر 2011 - 20:30

امريكی مسلمانوں نے اپنے ہم وطنوں كی حمايت كرتے ہوئے ملك میں سماجی عدم مساوات كے خلاف سراپا احتجاج "وال اسٹریٹ پر قبضہ تحريك" میں شموليت كا اعلان كيا ہے ۔

ابنا:  ہم نيويارك كے مسلمان شہريوں كی حيثيت سے جمع ہوئے ہیں تاكہ "وال اسٹریٹ پر قبضہ تحريك" كی حمايت كا اعلان كریں ۔

قابل ذكر ہے كہ وال اسٹریٹ پر قبضہ تحريك مشرق وسطٰی كے ممالك تيونس ، مصر اور ليبيا میں امريكہ كی منظور نظر آمرانہ حكومتوں كے سقوط سے متاثر ہو كر وجود میں آئی ہے ۔ ..........

/169