ابنا: اس سے قبل جب صدرآصف علی زرداری نوڈیروسے سکھر ائرپورٹ پہنچے۔ایئرپورٹ لاوٴنج میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین ،مشاہد حسین سید، غوث بخش مہر، دیگر رہنماوٴں نے ان سے ملاقات کی اور بیگم نصرت بھٹو کے انتقال پر تعزیت کی۔چودھری شجاعت حسین نے بیگم نصرت بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا اورکہا کہ جمہوریت کے لئے بے پنا ہ قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ملاقا ت کے بعد صدر آصف علی زرداری سعودی ولی عہد سلطان بن عزیز کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے سکھر سے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
..........
/169