ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی نے تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں آج ایرانی وفد کے ہمراہ نماز جمعہ میں شرکت کی۔ اطلاعات کے مطابق لاریجانی کل ایک اعلی وفد کے ہمراہ تاجیکستان کے دورے پر دوشنبہ پہنے جہاں انھوں نے تاجیکستان کے اسپیکر اور صدر کے علاوہ اعلی رہنماؤں سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ...........
/169