18 اکتوبر 2011 - 20:30

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل رات کرمانشاہ کے دو شہیدوں کے گھروں پرحاضر ہوئے۔

ابنا:  رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل رات کرمانشاہ کے دو شہیدوں کے گھروں پرحاضر ہوئے اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس سے قبل بھی رہبر معظم نے صوبہ کرمانشاہ کے سفر کے تیسرے دن شہیدوں کے 4 خاندانوں سے ملاقات کی۔
 .............

/169