18 اکتوبر 2011 - 20:30

حب…حب کے قریب اوتھل کی پہاڑیوں میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں طیارے کا پائلٹ بھی جاں بحق ہوگیا۔

ابنا: تربیتی طیارہ ڈیڑھ گھنٹے کی پرواز کے بعد حب کے قریب اوتھل کی پہاڑیوں میں گرکرتباہ ہوگیاہے، حادثے میں طیارے کا پائلٹ بھی جاں بحق ہوگیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں ایدھی ذرائع اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ متحرک ہوگیا ہے۔  ............

/169