ابنا: حکام کے مطابق خاموشی سے فضا میں پرواز کرکے انسانوں کو نشانہ بنانے والا نیا ڈرون تیار کرلیا گیا ہے،کامی کیز نامی یہ ڈرون صرف دو کلو وزنی ہے اور کسی بھی فوجی کے بیگ میں آسانی سے رکھا جاسکتا ہے۔ حکام کے کہنا ہے کہ یہ ڈرون ایک ٹیوب کے ذریعے چلایا جاسکتا ہے۔اس کے پر آسانی سے الگ ہوجاتے ہیں۔حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس ڈرون کو آخری لمحوں میں آپریشن مکمل ہونے سے پہلے واپس بلایا جاسکتا ہے۔ حکام کے مطابق اس ڈرون کو جلد امریکی فوج کا حصہ بنایا جائے گا۔ .........
/169