ابنا: دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے معاہدہ کے تحت امریکا عراق سے اپنی فوج کا انخلاء کررہا ہے اور امریکی فوجیوں کے زیر استعمال اڈوں کو عراقی حکومت کے حوالے کیا جارہا ہے۔ امریکا اور عراق کے درمیان2008ء میں ہونے والے معاہدہ کے تحت سال رواں کے آخر تک عراق سے امریکی افواج کا انخلاء مکمل ہوگا ۔ امریکا اب تک485 فوجی اڈوں سے سازوسامان اور فوج کا انخلاء مکمل کرچکا ہے۔
..........
/169