ابنا: اسلام آباد .....مجلس وحدت مسلمین پاکستان ، بلوچستان شیعہ کانفرنس،ہزارہ قومی جرگہ، اتحاد تاجران کوئٹہ،نور ویلفئیر ٹرسٹ، یوسف زئی ویلفئیر ٹرسٹ اور شیعہ علما کونسل پاکستان کے زیر اہتمام شہدائے کوئٹہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اٹھائیس اکتوبر بروز جمعة المبارک کوئٹہ کی سرزمین پر امام بارگاہ نچاری علمدار روڈ میں ایک ملک گیر عظمت شہداء کانفرنس منعقد ہو گی ، جومیں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ محمد امین شہیدی، علامہ سید ساجد علی نقوی، حافظ ریاض حسین نجفی،علامہ محمد عباس کمیلی ،علامہ شیخ محمد حسن صلاح الدین، لامہ مرزا یوسف حسین، ناظر عباس تقوی، شہنشاہ حسین نقوی اور علامہ قاضی نیاز حسین نقوی خطاب کریں گے.
...........
/169