16 اکتوبر 2011 - 20:30

عرب ذرائع‏ کے مطابق اردن کے وزیر اعظم البخیت نے استعفی دیدیا ہے اور اردن کی نئی کابینہ عون الخصاومہ تشکیل دیں گے۔

ابنا:  اردن کے وزیر اعظم البخیت نے استعفی دیدیا ہے اور اردن کی نئی کابینہ عون الخصاومہ تشکیل دیں گے۔ العربیہ کے مطابق اردن کے امریکہ نواز بادشاہ عبد اللہ دوم نے البخیت کا اسعتفی قبول کرلیا ہے اور اردن کے بادشاہ نے عون الخصاومہ کو نئی کابینہ تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔اس سے قبل پارلیمانی نمائندوں نے البخیت کے استعفی کا مطالبہ کیا تھا۔
 ............

/169