16 اکتوبر 2011 - 20:30

ریاض…سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیزکو کمر کے آپریشن کے لیے ریاض کے اسپتال میں داخل کرادیا گیا.

ابنا: سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی کے مطابق اتوارکی شام ریاض کے کنگ عبدالعزیزمیڈیکل سٹی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کی ریڑھ کی ہڈی کے ایک مہرے میں تکلیف ہے.

 ..........

/169

تفصیلی خبر:

- بادشاہ کا آپریشن؛ آل سعود کا مستقبل پردہ ابہام میں / حجازیوں کا قیام، تازہ ترین صورت حال