13 اکتوبر 2011 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ایک مطبوعاتی وفد کے ہمراہ آج کل روس کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نےانٹرفیکس خبررساں ایجنسی کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ایک مطبوعاتی وفد کے ہمراہ آج کل روس کے دورے پر ہیں روس کے دورے کے آری دن  انھوں نےانٹرفیکس خبررساں ایجنسی کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے اس نشست میں نامہ نگاروں کے ساتھ مختلف مسائل پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا گیا انٹرفیکس خبررساں ایجنسی کی تاسیس1989 ء میں ہوئی انٹرفیکس ایک آزاد خبررساں ایجنسی ہے جو حکومت سے وابستہ نہیں ہے اس میں ایک ہزار نامہ ںگار اطلاع رسانی کےکام میں مصروف عمل ہیں۔

.........

/169