12 اکتوبر 2011 - 20:30

سرت ... معمر قذافی کے آبائی علاقے سرت سے قذافی کے بیٹے معتصم کو گرفتار کرلیا ہے ،

ابنا: غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق قومی عبوی کونسل کے مطابق معمر قذافی کے آبائی علاقے سرت سے معمر قذافی کے بیٹے معتصم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ قومی عبوری کونسل کے مشیر عبالکریم بزامہ کے مطابق معتصم قذافی کو سرت سے گرفتار کیا گیا اور اس کے بعد اسے بن غازی منتقل کردیا گیا ہے۔ ..........

/169