10 اکتوبر 2011 - 20:30

میکسیکو نے بحرالکاہل میں سمندری طوفان جووا کے خطرہ کے پیش نظر 4 جنوبی ساحلی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔

ابنا: میکسیکو نے بحرالکاہل میں سمندری طوفان جووا کے خطرہ کے پیش نظر 4 جنوبی ساحلی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔  امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت سمندر میں ہوا کا دباؤ 195 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے اور طوفان کے ایک روز میں ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ میکسیکو کی جنوبی ساحلی ریاستوں کولیما، جالیسکو، مشاؤکن اور بنارٹ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
..........
/169