ابنا: پاکستاني ذرائع کے مطابق گورنر خيبر پختونخواہ محسود کوثر پر آج اس وقت قاتلانہ حملہ کيا گيا جب وہ اورکزئي ايجنسي کے علاقے کلايا ميں ايک اجتماع سے خطاب کر رہے تھے-
ان کے خطاب کے دوران ايک راکٹ فائر کيا گيا تاہم وہ بال بال بچ گئے- راکٹ حملے کے نتيجے ميں ايک شخص ہلاک اور چار زخمي ہوگئے-
...........
/169
ان کے خطاب کے دوران ايک راکٹ فائر کيا گيا تاہم وہ بال بال بچ گئے- راکٹ حملے کے نتيجے ميں ايک شخص ہلاک اور چار زخمي ہوگئے-
...........
/169