ابنا: اطلاعات کے مطابق نام نہاد آزاد عدلیہ اور مذہبی تعصب سے نیز بیرونی قوتوں کے سامنے مسلسل سر خم رکھنے اور "یا شاید یک چشم دجال کی تصویر والے امریکی کرنسی کے بنڈل وصول کرکے پاکستانیوں کے امریکی قاتل کو ماورائے عدالت کاروائی کرکے رہا کرنے والی نام نہاد عدالت عالیہ نے بدنام زمانہ دہشتگرد ٹولے سپاہ صحابہ کے 25 دہشتگردوں کے نام انسداد دہشتگردی کی لسٹ سے خارج کردیئے ہیں۔
یاد رہے کہ آراد عدلیہ نے اپنی ازادی کا ثبوت دیتے ہوئے پاکستان کو جہنم بنانے والوں کو تو آزاد کرلیا ہے لیکن پاکستان کو ان کی جیل اور پاکستانیوں کوجلادوں کی اس جیل میں بے یار و مددگار چھوڑ دیا ہے۔
مگر اسی نام نہاد آزاد عدلیہ کا دوسرا روپ بھی دیکھ لیں کہ سید غلام رضا شاہ نقوی سترہ برسوں سے قید ہیں اور کئی سالوں سے غلام رضا شاہ نقوی کے کیس کی سماعت ہی نہیں ہوئی، اور انیس19 سال سے اسیر سید اسحاق کاظمی سینٹرل جیل جھنگ میں قید ہیں؛ یہ کیسی آزاد عدلیہ ہے جو فرقے کی بنیاد پر کیسز کی پیروی کرکے فیصلے سناتی ہے؟!
بشکریہ از شیعہ کلنگ ڈاٹ کام.......
/169- 110