ابنا: سعودی عرب کے فوجی ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کے ہمراہ شمالی شہر قطیف میں داخل ہوگئے ہیں۔ قطیف میں لوگ سعودی حکومت کے ظلم و ستم کے خلاف سراپا احتجاج ہیں سعودی عرب نے قطیف میں عوامی مظاہروں کو کچلنے کے لئے فوجی بھیج دیئے ہیں امریکہ نواز سعودی وہابی حکومت بحرین اور یمن میں بھی مسلمانون کے خلاف سنگین جرائم کا ارتکاب کررہی ہے۔ ............
/169