7 اکتوبر 2011 - 20:30

ہزاروں افراد نے شہید کی تشئیع جنازہ میں شرکت کی۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق خلیفی گماشتوں نے جلوس جنازہ میں عوام کی شرکت روکنے کے لئے منامہ کے مغرب میں واقع شہر ابوضیبع کی جانب جانے والے تمام راستے بند کردیئے تھے لیکن ہزآروں بحرینی اپنے شہید کے جنازے میں شریک ہوئے اور شہید کے آبائی محلے الشاخورہ میں شہید کی جنازے میں شہید ہوئے۔ ان کی بدعنوان حمد کے خلاف نعروں کی صدا آسمانوں تک پہنچ رہی تھی اور عوام اعلان کررہے تھے کے وہ کبھی بھی اس بدعنوان حکمران کے سامنے نہیں جھکیں گے اور خدا کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ عوام آل خلیفہ کی قاسد مطلق العنان حکومت کے خاتمے کا مطالبہ کررہے تھے۔

خلیفی سعودی گماشتوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے دسیوں افراد کو ممنوعہ ہتھیاروں کا نشانہ بنا کر زخمی کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/110

وكان قد اعلن إئتلاف 14 فبراير استشهاد القطان جراء اصابته برصاص الشوزن المحرم دوليا، وذلك خلال قمع قوات الامن المدعومة سعوديا لتظاهرة في منطقة ابو صيبع امس الخميس.

ودعا الائتلاف جماهير الثورة للمشاركة واسعة في مراسم تشييع الشهيد أحمد القطان، واجلت الاعتصام الجماهيري "حق تقرير المصير التاسع" والذي كان مقرر في بلدة النويدرات اليوم الجمعة.

وقال الائتلاف في بيان "اَن المجاميع الشعبية نزلت الى الشوارع محتجة على استمرار القمع والانتهاكات التي تواصل قوات الأمن ارتكابها بحق المدينين".

انتهی/158