ابنا: یہ انکشاف خفیہ اداروں کی جانب سے پنجاب پولیس کو لکھے جانے والے ایک خط میں کیا گیا ہے ۔اے آر وایی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس خط میں انکشاف کیا گیا کہ طالبان دہشت گردوں نے تیں خود کش حملہ آور پنجاب میں داخل کر دئیے ہیں جو اہم سرکاری عمارات، اجتماعات اورپبلک مقامات کو نشانہ بنا سکتے ہیں ، خط میں امکان ظاہر کیا گیا گیا ہے کہ خود کش حملہ آور راولپنڈی سے چوری کئے جانے والے موٹر سائیکل وارداتوں میں استعمال کر سکتے ہیں ۔خفیہ اداروں کی اطلاعات کی روشنی میں پنجاب پولیس کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔
...........
/169
...........
/169