ابنا: سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی مذمتی قرارداد امریکا اور یورپی ممالک کی جانب سے پیش کی گئی تھی،جس میں شام میں مظاہرین پر تشدد کی مذمت کی گئی تھی،اس قرارداد کو فرانس نے تیار کیا تھا،جس کی جرمنی،پرتگال،برطانیہ اور امریکا نے بھی حمایت کی تھی،قرارداد کے حق میں نو ووٹ آئے،روس اور چین نے اسے ویٹو کیا،جبکہ چار ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
............
/169
............
/169