29 ستمبر 2011 - 20:30

اطلاعات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب مین یزیدی صفت دہشتگردوں نے زیر تعمیر امام بارگاہ اور علم پاک پے حملے کی کوشش کے ساتھ ایک بار پھر جمع ہوگئے.

ابنا: واضع رہے کے زیر تعمیر امام بارگاہ پے کچھ دن پہلے بھی یزیدی صفت دہشتگردوں نے حملے کی کوشش کی تھی۔ مقامی انتظامیہ اور پنجاب نواز بدمعاش حکومت نے ان تمام واقعات پر آنکھیں بند کر رکھی ہے............

/169