ابنا: لاہور کے سروسز ہسپتال میں 65 سالہ غلام محی الدین جاں بحق ہوگیا،ہسپتال ذرائع کے مطابق غلام محی الدین کو سات روز قبل ہسپتال ڈاخل کروایا گیا ،جہاں اس کا علاج ڈینگی بخار میں مبتلا مریضوں کے لیے بنائے جانے والے خصوصی وارڈ کیا جارہا تھا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق غلام محی الدین کے پلیٹ لیٹس انتہائی کم ہوگئے تھے جس کی وجہ سے وہ ہلاک ہوگیا۔
.............
/169