24 ستمبر 2011 - 20:30

عراق کے مقدس شہر کربلا معلی میں 4 بم دھماکوں میں 22 افراد شہید اورلگ بھگ 100 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: عراق کے مقدس شہر کربلا معلی میں 4 بم دھماکوں میں 22 افراد شہید اورلگ بھگ  100 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

 پولیس کے مطابق سرکاری عمارت کے سامنے ملازمین کی ایک بڑی تعداد قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ لینے کے لئے قطار میں کھڑی تھی،کہ کار بم دھماکہ ہوا جیسے ہی امدادی کارروائیوں کے لئے لوگ اور سیکیورٹی اہلکارآئے تومزید تین دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں اب تک 22 افراد شہید اور 100 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔  ............

/169