ابنا: امریکہ اور سعودی عرب نوازیمنی ڈکٹیٹرصدرعلی عبد اللہ صالح عنقریب اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔ ذرائع کے مطابق عبد اللہ صالح آج حکمراں جماعت کے اجلاس کی صدارت کریں گے العربیہ کے مطابق غیرمؤثق اطلاعات ہیں کہ عبد اللہ صالح آج اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔ عبد اللہ صالح علاج کے بہانے سعودی عرب فرار ہوگئے تھے سعودی عرب عبد اللہ صالح کی بھر پور حمایت کررہا ہے اور یمنی عوام کے خلاف معاندانہ سازشوں میں ملوث ہے۔ ..............
/169