ابنا: یہ بات انہوں نے امریکی ٹی وی کو انٹرویومیں کہی۔ حنا ربانی کھر نے کہاکہ پاکستان پر عائد کیے جانے والے الزامات پر تحفظات ہیں ،انھوں نے کہاکہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اتحادی ہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے کئی قربانیاں دی ہیں،انھوں نے کہا کہ پاکستان میں 311 خود کش حملے ہوچکے ہیں جس میں بے گناہ مرد خواتین اور بچے جاں بحق ہوچکے ہیں ،انھوں نے کہاکہ اتحادی کے طور پر ایک دوسری پر انگلی اٹھانے کی بجائے اتحادی ممالک کو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مل کر کام کرنا ہوگا۔ .............
/169