ابنا: غلام رسول شاہ کو بہاولنگر میں ان کی رہائش گاہ پرنظر بند کیا گیا ہے،واضح رہے کہ چند ہفتے پہلے رہا ہونے والے ملک اسحٰق کو بھی گذشتہ رات نظر بند کر دیا گیا تھا،ملک اسحاق کا تعلق ضلع رحیم یارخان سے ہے،ذرائع کے مطابق دونوں کو نقصِ امن کے خدشات کے پیش نظر نظربند کیا گیا ہے۔
.....
/169