20 ستمبر 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے روس کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں گفتگو کی ہے۔

ابنا: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سعید جلیلی نے ماسکو میں روس کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نیکلا بٹر شوف سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں گفتگو کی ہے۔ اس ملاقات میں طرفین نے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی ، حالیہ دو مہینوں میں دونوں عہدیداروں کی یہ دوسری ملاقات ہے۔ فریقین نے باہمی روابط کو فروغ دینے کے سلسلے میں مذاکرات کو جاری رکھنے پر بھی تاکید کی ہے۔............

/169