20 ستمبر 2011 - 19:30

کراچی… کراچی میں ڈیفنس دھماکاخودکش تھایانصب شدہ بم کا۔

ابنا: وفاقی وزیر داخلہ، وزیرداخلہ سندھ اور پولیس حکام کے بیانات میں تضاد ہے۔دھماکے کی وجوہات کے ٹھوس ثبوت تو سامنے نہیں آئے لیکن اختلاف رائے ایک بار پھرسامنے آگیا ہے۔ رحمان ملک جنکی بیان بازیوں کے چرچے عام ہیں ،اور جس پرانکی اپنی ہی سیاسی جماعت کے بہت سے رہنماوٴں نے انگلیاں بھی اٹھائیں ۔ اب بھی انکے اس بیان کو درست نہیں سمجھا جارہا جس میں انہوں نے کہا کہ ڈی ایچ اے میں ہونے والا دھماکا خود کش نہیں تھا ، اس بارے میں جب وزیرداخلہ سندھ منظور وسان سے جب پوچھا گیا توانہوں نے کھل کر نہیں لیکن کہاکہ یہی کہ دھماکا خودکش تھا۔ پھر رحمان ملک کوآخرکیا کہا جائے کہ وہ لفظوں کی جگالی سے باز نہیں آرہے یا تفتیش پراثراندازہوناچاہتے ہیں۔  ........

/169