19 ستمبر 2011 - 19:30

انقرہ… ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکے سے دوافراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ابنا: ایک سرکاری دفتر کے سامنے ہونے والے دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی جسے بعد میں فائر فائٹرز نے بجھایا۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا ایک گاڑی میں رکھے گئے بم سے ہوا،جس سے علاقے میں موجود عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔۔پولیس نے ایک اور دھماکے کے خطرے کے پیش نظر علاقے کو سیل کردیا ہے۔  ..............

/169