ابنا: اسماعيل ہنيہ نے مغربي خان يونس شہر کي الاقصي يونيورسٹي ميں ايک تقريب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صہیوني ریاست تنہا ہو چکي ہے اورعوامي انقلابات خاص طور پر پچيس فروري کے مصري عوام کے انقلاب سے بيت المقدس کي حمايت ميں زبردست اضافہ ہوا ہےـ
فلسطيني وزيراعظم نے مسجد الاقصي ميں صہیونيوں کے زبردستي داخل ہونے کي شديد مذمت کي اور کہا کہ مسجد الاقصي کے سلسلے ميں صہیونيوں کي گستاخانہ حرکتوں کا مقصد اس مقدس مقام کي بے حرمتي، بيت المقدس کے تاريخي آثار کو مٹانا اور اس کي فلسطيني و اسلامي شناخت کو تبديل کرنا ہےـ
ياد رہے کہ کچھ صہیوني اتوار کو مسجد الاقصي کے صحن ميں داخل ہو گئے تھے اور انہوں نے اس مقدس مقام کي بے حرمتي کي تھي ـ.....
/169