ابنا: گلبرگ کے حفیظ سینٹر میں بم کی اطلاع نامعلوم شخص نے پولیس کو ون فائیو پر دی۔بم ڈسپوزل کا عملہ اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ بم کی اطلاع پر عمارت کو فوری خالی کرا لیا گیا بم ڈسپوزل کے عملے نے عمارت کو دو گھنٹے کی تلاشی کے بعد کلیئر کر دیا۔ پولیس نے بم کی جھوٹی اطلاع دینے والے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
...........
/169